اہانت آمیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والا عمل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والا عمل۔